Browsing Tag

pakistan

نئے سال کے آغاز میں ہی اسٹاک مارکیٹ نے کامیابی کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔نئے سال کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز بازار میں سرمایہ کاری کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے…

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی پر پاکستان نے دبنگ اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاكستان نے نئے بھارتی آرمی چیف كے غیر ذمہ دارانہ بیان كو مسترد كرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ كی جانب سے جاری بیان میں كہا گیا ہے كہ پاكستان كے عزم…

اماراتی ولی عہد کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان ایک دن کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے نورخان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔اس موقع پر مہمان کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا ۔ شیخ محمد بن…

ماحولیاتی آلودگی کے سبب پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانےکی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں الیکڑک گاڑی 55 سے 60 لاکھ میں ملے گی جب کہ پیٹرول پر چلنے والی اچھی گاڑی 32 سے 40لاکھ میں مل جاتی ہے۔ اسینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کو موسمیاتی تغیر پر نظر رکھنے والے ادارے کے حکام نے بتایا کہ…

سال2020ء میں چین کونسا بڑامنصوبہ پاکستان میں شروع کریگا،شاندار تفصیلات

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمرنے کہاہے کہ سال 2020ء کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ثمرات نظرآناشروع ہوجائیں گے جن سے صنعت اورزراعت سمیت معیشت کے پیداواری شعبوں پرمثبت اثرات مرتب ہو ں گے۔ایک انٹر ویو میں انہوں…

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کےذریعے غیرقانونی مواد پھیلانا جرم ہے، پی ٹی اے نے عوام کوانتباہ جاری کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے غیرقانونی مواد پھیلانا جرم ہے، غیرقانونی مواد میں توہین مذاہب، فحاشی، تشدد اور انتہاء پسندی سمیت دیگر مواد شامل ہے، عوام کو چاہیے ایسے…

ترک حکام کی جانب سے ڈی پورٹ کیے گئے 110پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آبا(نیوز ڈیسک)ترک حکام کی جانب سے ملک بدر کیے گئے 110 پاکستانی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئے جن میں سے 2 افراد کی پسلیاں اور ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے. ڈی پورٹ کیے گئے دونوں زخمیوں میں سے رحمت جاوید سیالکوٹ جبکہ زبیر حسین اسلام…

مذہب کی بنیادپر پاکستانی عوام نے کبھی امتیازی سلوک نہیں کیا، دانش کنیریا

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیگ سپنر دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان میں کبھی بھی مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔خیال رہے کہ گذشتہ دنوں سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی وی پروگرام میں الزام لگایا تھا کہ…

بھارت نے پاکستان کے تین حساس ترین شہروں پر قبضہ کرنے کی تیاری کرلی

لاہور (نیوز ڈیسک) تجزیہ کار زید حامد کا کہنا ہے کہ بھارت آزاد کشمیر کے علاوہ گلگت، لاہور اور سیالکوٹ کے علاقوں پر بھی حملہ کرنے کی تیاریاں کیے بیٹھا ہے، ان محاذوں کے علاوہ سمندری محاذ پر بھی پاکستان کا باقی دنیا سے رابطہ منقطع کیے جانے کی…

پاکستان کا قرضہ کتنے فیصد کم ہوگیا، آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کا حکومتی قرضہ (بشمول ضمانتی و انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے قرض) جی ڈی پی کے 88 فیصد سے کم ہوکر 84.7 فیصد ہوگیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے…