Browsing Tag

police

اراکین اسمبلی اور بااثرشخصیات کا بنا خوف چالان کرنیوالاخیبرپختونخواہ ٹریفک پولیس کا اسکواڈ بند کردیا…

پشاور(نیوز ڈیسک) تبدیلی آگئی ہے! بااثر شخصیات کا بنا کسی خوف و چالان کرنے والا خیبرپختونخواہ ٹریفک پولیس کا اسکواڈ بند کر دیا گیا، شاہین سکواڈ نے صوبے کے بعض اہم ترین سیاسی شخصیات اور ان کے اہل خانہ کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان…

سی ٹی ڈی کی بروقت کاروائی، گجرانوالہ بڑی تباہی سے بچ گیا

گجرانوالہ(نیوز ڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔گوجرنوالہ میں سی ٹی ڈی پنجاب اور حساس ادارے نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا…

مکہ پولیس کی بڑی کارروائی ، درجنوں پاکستانی بیوی بچوں سمیت گرفتار

مکّہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف بھرپور انداز سے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ جس کے باعث پاکستانی تارکین سمیت دیگر ممالک کے لوگوں کو بھی ہر روز سینکڑوں کی تعداد میں گرفتار کیا جا رہا ہے۔ مکّہ پولیس کی جانب سے بھی تازہ…

حسان نیازی کی گرفتاری پولیس کیلئے چیلنج بن گئی، 5سے زائد جگہوں پر چھاپے مارے جانے کے باوجود گرفتار…

لاہور (نیوزڈیسک) پی آئی سی واقع میں ملوث حسان نیازی کی گرفتاری پولیس کیلئے چیلنج بن گئی ہے، 5سے زائد جگہوں پر چھاپے مارے جانے کے باوجود ابھی تک ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔ واقعے کو گزرے 5دن ہو گئے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کے…

اسپتال واقعہ، وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی مقدمے میں نامزد،پولیس نے بڑاقدم اٹھالیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی) پر حملے کے کیس میں نامزد کردیا گیا تاہم ملزم کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آ سکی۔پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کو مقدمہ کی ضمنی میں نامزد کیا گیا…

وزیراعظم کے بھانجےکے گھر پر پولیس کا چھاپہ،چھاپے سے پہلے ہی حسان نیازی فرار

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے تاہم حسان نیازی کو گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نہ کیا جا سکا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی سی میں پیش آئے واقعے میں حسان نیازی کو بھی…

آرپی اوبہاولپورکا پولیس اہلکاروں کو پنجگانہ نماز اداکرنےکا حکم

بہاولپور (نیوز ڈیسک)بہاول پور ڈویثرن میں نئے تعینات ہونے والے تہجد گزار اور صوم و صلوٰۃ کے پابند ریجنل پولیس آفیسر محمد فیاض دیو نے پولیس ملازمین کو سخت حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرملازم اپنے آپ کو پانچوں وقت کانمازی بنائے۔مقامی اخبار…

راؤانوارامریکی فہرست میں شامل، سابق ایس ایس پی بارے اچانک حیران کن خبر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ایس ایس پی ملیرراؤانوار پر امریکی پابندیاں ہیں۔ سینئر صحافی طلعت حسین کا کہنا ہے کہ راؤ انوار کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی فہرست میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و کالم نگار سید…

تھانہ کلچر میں بڑی اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی، عوام کی سنی گئی،بڑاقدم اٹھالیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) نہ انتظار ، نہ سفارش ، نہ رشوت،تھانوں کو کام کرنے کانیا ضابطہ اخلاق دے دیا گیا، تھانے میں پبلک ڈیلنگ اورپولیس ورکنگ ایریا الگ الگ ہو ںگے، درخواست اور ایف آئی آر کے زیادہ سے زیادہ درمیانی وقفہ کا تعین کردیا گیا ہے جس…

پولیس اہلکاروں کی مارکیٹ آئی دو بہنوں کو دھندے والی قرار دیکر سرعام نازیبا حرکات، ویڈیو وائرل

لاہور (نیوز ڈیسک)گھر سے ماں کی دوائی لینے نکلنے والی دو بہنوں صباء اور شازیہ کیساتھ پولیس اہلکاروں نے نازیبا حرکات کی۔تفصیل کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے میں فردوس مارکیٹ کے قریب پیش آیا جہاں پولیس اہلکاروں نے دوخواتین کو روک کر ان کیساتھ…